Savasci (The Warrior) Episode 2 ترکش ڈرامہ جنگجو

 Savasci (The Warrior)  Episode 2


style="text-align: right;">ترکش ڈرامہ جنگجو قسط نمبر 2 پر جوش ٹی وی Purjosh TV کے بہترین سب ٹائٹل میں (اگر بلاک نہ ہوئی) کچھ دیر بعد اپلوڈ کی جائے گی

ڈرامے کا تعارف 👇


اسپیشل فورسز کے سربراہان، جنرل ابراہیم اور کپتان کاغان بازوکا کو وطن کی خدمت کےلیے جیل سے رہا کرواتے ہیں۔

یہ لوگ پوری ایمانداری، تیاری اور وطن سے بھرپور اور لامحدود محبت کے احساس کے ساتھ اپنے وطن کےلیے ہر پُر خطر  مہم میں کود پڑتے ہیں۔۔

ان جانبازوں نے اپنے کندھوں پر بھاری ذمہ داریاں اٹھا رکھی ہیں، اور یہ لوگ ہر قسم کی قربانی پیش کرنے کو مکمل طور پر تیار ہیں۔


نوٹ : اس ڈرامے کی نئی قسط ہر جمعرات اور اتوار کی شب آیا کرے گی