نیا ترکش ڈرامہ سیودا کشن قسط نمبر 1 اُردو سب ٹائٹل کے ساتھ
ڈرامے کا مختصر تعارف 👇
1970ء کا یہ وہ دور تھا جب مصطفیٰ کمال اتاترک کے بنائے گئے قانون کے مطابق اذان عربی کے بجائے ترک زبان میں دی جانے لگی تھی ، اور جگہ جگہ پر سیکولر اور اسلام پسندوں کے درمیان ان متنازعہ قوانین کی بناء پر جھگڑے ہوتے رہتے تھے
اسلام پسندوں اور سیکولر ازم کے علمبرداروں کے درمیان آنکھوں مچولی پر مشتمل