کرولش عثمان سیزن 3 قسط 13 اردو سبٹائٹل

کرولش عثمان سیزن ،3 قسط 13 اردو سبٹائٹل

سنہری موقعہ گھر بیٹھے 21 دن میں مہارت حاصل

 کریں گھر بیٹھے ایک ماہ میں ہزاروں روپے کمائیں گرافکس ڈیزائننگ کورس سے اس کورس میں آپ کو

 اچھی اچھی پوسٹیں❤️

 عید مبارک، 

14 اگست مبارک، 

جشن میلادالنبی پوسٹیں،

 فیس بک پوسٹیں

 ویٹس ایپ سٹیٹس پوسٹیں،

< style="text-align: right;">سیاسی پوسٹیں ،

تجارتی (کاروباری) مشہوری کے لئے کارڈ ،

برتھ ڈے پوسٹیں،

برتھ ڈے سٹیٹس،

محفل اور جمعہ کے لئے فلیکس،

اپنی تصویریں لگا کر اچھی اچھی پوسٹیں تیار کرنا،

لوگو،

پروفائل پکچر،

یوٹیوب تھم نیل،

یوٹیوب کور فوٹو،

فیس بک کور فوٹو،

انسٹاگرام کے لئے پوسٹیں،

اچھی شاعری لکھ کی پوسٹ بنانا،

ویڈیو میں نام کی پٹی چلانا،

ویڈیو ایٹینگ،

سٹیٹس کے لیے ویڈیو تیار کرنا،

خوبصورت اسلامی کلپ بنانا،

اچھے اچھے کلپ تیار کرنا،

ویڈیو میں لوگو گمانا پٹی چلانا،

اور کافی دلچسپ چیزیں،

ان سب کی سِکل ( مہارت ) سیکھائی جائے گی

اب ان چیزوں کے لئے لیپ ٹاپ کمپیوٹر کی ضرورت نہیں 

آپ اپنے موبائل سے یہ سب سیکھ سکتے ہیں ہر روز  24 گھنٹوں میں سے دن میں صرف 30 منٹ دیں اور یہ سِکل یہ مہارت حاصل کریں دن میں کسی بھی ٹائم آپ یہ 30 منٹ دیں سکتے ہیں روز 24 گھنٹوں میں سے  30 منٹ نکال کر مہارت حاصل کریں 

اور یوٹیوب ، فیس بک ، انٹرنیٹ سے ماہانہ ہزاروں روپے گھر بیٹھے کمائیں ،

یہ گرافکس کورس بہت ہی آسان اور کم پیسوں میں آپ کو ملے گا یہی کورس آپ کہی اور سے سیکھے گے تو آپ کو 1000 ۔ 1500 فیس پہ سیکھنے کو ملے گا 

میں آپ کو یہ 21 دن کا مختصر کورس 300 میں سیکھاوں گا 

ان شاءاللہ میں آپ کو اتنی مہارت سیکھا دوں گا کہ آپ گھر بیٹھے یہ کام کرکے 1 ماہ میں ہزاروں کماسکتے ہیں

  تک اپنی ایڈمیشن یقینی بنائیں  سے یہ کورس شروع ہوجائے گا ان شاءاللہ 

اب ان چھٹیوں اور وقت کو ضائع نہیں کریں مہارت حاصل کریں اور گھر بیٹھے ہزاروں روپے کمائیں میں آپ کےلئے ایک سُنہری موقعہ لایا ہوں 

21 دن میں مہارت حاصل کریں اور مہینے کہ ہزاروں روپے کمائیں گھر بیٹھے لیپ ٹاپ کمپیوٹر کی ضرورت نہیں آپ کو یہ سب موبائل پہ ہی سیکھنے کو ملے گا 

امید کرتا ہوں کہ ان شاءاللہ آپ کے پیسے اور یہ جو اکیس دن آپ مجھے روز 30 منٹ دیں گے یہ ضائع نہیں ہوگے

اتنے کم وقت اور کم پیسوں میں ماہر بنیں اور انٹرنیٹ سے گھر بیٹھے ہزاروں روپے کمائیں

ایڈمیشن کے لئے بذریعہ جاز کیش یا ایزی پیسہ آپ پیسے جمع کرواسکتےام دوست سے پہلے ایڈمیشن یقینی بنائی کو ان شاءاللہ کورس شروع ہوجائے گا

یہ کام ہم اون لائن ویٹس ایپ گروپ اور بذریعہ زوم ایپ سیکھیں گے

ویٹس ایپ کے دو گروپ ہو گے 

1:  اس میں ورک سینڈ کیا جائے گا اور رہنمائی کے لئے نالج سینڈ ہوگا

2:  دوسرے گروپ میں آپ دوست پریکٹس کرکے ورک جمع کروایا کریں گے

اور سوال پوچھا کریں گے 

اور جو پرابلم ہوگی اس کا حل طلب کریں گے

ان شاءاللہ اکیس دنوں میں آپ کو کافی مہارت حاصل ہوگی

مزید بات چیت کے لئے رابطہ کرسکتے ہیں

ویٹس ایپ نمبر+

 *0304 4065561* 

منجانب :

مصطفائی گرافِکس اکیڈمی

مصطفائی گرافِکس اکیڈمی کا ممبر بننے کے لئے 

اپنا نام،

شہر کا نام، 

اور کورس کی فیس بذریعہ جاز کیش یا ایزی پیسہ جمع کروا کہ سکرین شوٹ سینڈ کریں، 

اور ہمارا نمبر سیو کرلے، 

اور آپ کا نمبر جس سے آپ ایڈ ہونا چاہتے ہیں سینڈ 

کرولش عثمان سیزن 3 قسط 13 اردو سبٹائٹل

کردیں 

آپ کا نمبر سیو کرکے گروپ میں ایڈ کردیا جائے گا،

آپ مصطفائی گرافِکس اکیڈمی کے ممبر بن جائیں گے،

جزاک اللہ🤗

مزید معلومات کے لیے اوپر موجود نمبر پر رابطہ کریں😊 جزاک اللہ😊p>

کرولش عثمان سیزن 3 قسط 12 اردو سبٹائٹل

p style="text-align: right;"> 

76 عثمان سیزن 3 قسط 12 بولم اردو سبٹائٹل 

*🇵🇰 پاکستان *

👈1. پاکستان پہلا اور واحد اسلامی ملک ہے جو ایٹمی طاقت بنا..

👈2. پاکستان میں دنیا کا چوتھا بڑا براڈ بینڈ انٹرنیٹ سسٹم موجود ہے

👈3. پاکستان کے پاس دنیا کی چوتھی بڑی فوجی طاقت موجود ہے

👈5. ایئر کموڈور محمّد محمود عالم نے ایک منٹ کے اندر اندر انڈیا کے 5 جنگی جہاز مار گراۓ تھے جن میں پہلے چار جہاز صرف 30 سیکنڈز میں مار گراۓ تھے . جو کہ ایک عالمی ریکارڈ ہے

👈6. پاکستان کو اگلے گیارہ ممالک کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے ، گیارہr ممالک جو بریکس کی فہرست میں شامل ہیں جو کہ اکیسویں صدی کی بڑی معیشت حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں

👈7. دنیا کی دوسری اور نویں بلند ترین پہاڑی چوٹیاں کے ٹو اور ننگا پربت پاکستان میں ہیں

👈8. پاکستان آبادی کے اعتبار سے دنیا کا چھٹا بڑی آبادی والا ملک ہے

👈9. پاکستان مسلمان اکثریت کے اعتبار سے دوسرا بڑا ملک ہے

👈10. تربیلا ڈیم رقبے کے لحاظ سے دنیا کا سب سے وسیع اور دوسرا بڑا ڈیم ہے

👈11. ایدھی فاونڈیشن دنیا کی سب سے بڑی ایمبولینس نیٹ ورک چلاتی ہے

👈12. براعظم ایشیا کا سب سے بڑا ریلوے سٹیشن پاکستان میں واقع ہے

👈13. سائنسدانوں اور انجینیرزکے لحاظ سے دنیا کا ساتواں بڑا خطہ جی ہاں آپکا پاکستان, آپکی مٹی ہے...

👈14. دنیا کی بہترین فضائی فورسز میں پاکستانی ماہر پائلٹس کا شمار ہوتا ہے

👈15. دنیا کی سب سے گہری سمندری بندرگاہ گوادر ہے

👈16. پوری دنیا کے تقریباً 50 فیصد فٹ بالز پاکستان میں بنتے ہیں

👈17. پاکستان اور چین کو جوڑنے والی شاہراہ قراقرم دنیا کی سب سے بڑی ہموار بین الاقوامی سڑک ہے

👈18. دنیا کی دوسری بڑی نمک کی کان کھیوڑہ پاکستان میں ہے

👈19. دنیا کا بلند ترین پولو گراونڈ شندور پاکستان میں واقع ہے، جس کی بلندی 3700 میٹرہے

👈20. پاکستان میں دنیا کا سب سے بڑا نہری نظام ہے۔

👈21. دنیا میں سب سے زیادہ پہاڑی سلسلے پاکستان میں ہیں

👈22. سری لنکن تامل ٹائیگرز دنیا کی سب سے خطرناک دہشت گرد تنظیم تهی۔ دنیا کی کئی فورسسز نے ملکر انکے خلاف نو سال جنگ لڑی تهی۔ پاک آرمی نے صرف چار سال کے اندر اندر تامل ٹائیگرز کا نام و نشان ایسے مٹایا کہ ابهی تامل ٹائیگرز کا مکمل خاتمہ ہوچکا ہے۔

👈23. پاکستان میزائل ٹیکنالوجی دنیا کی سب سے بہترین میزائل ٹیکنالوجی میں سے ایک ہے، جب سے یہ ملک ایٹمی طاقت بنا ہے تب سے بہت سے میزائل بہت ہی کم وقت میں تیار کیے جا چکے ہیں

👈24. پاکستان دنیا کے بہترین جنگی جیٹ طیاروں کا صنعت کار ہے

👈25. پاکستان دنیا کا بڑا سرجیکل آلات برآمد کرنے والا ملک ہے

👈26. یورپین کاروباری انتظامیہ ادارے کی درجہ بندی کے مطابق 125 ممالک میں سے پاکستان چوتھا سب سے زیادہ ذہین لوگوں والا ملک ہے

👈27. تمام ممالک کے پرچموں میں پاکستان کا جھنڈا خوبصورتی کے لحاظ سے پانچویں نمبر پر ہے

*یہ ہے میرا وطن پاکستان ۔*🇵🇰

کرولش عثمان سیزن 3 قسط 12 اردو سبٹائٹل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

*پاکستان زندہ باد*🇵🇰

داستان قسط 5 اردو سبٹائٹل

داستان قسط نمبر 5 اردو سبٹائٹل

👈25. پاکستان دنیا کا بڑا سرجیکل آلات برآمد کرنے 

داستان قسط 5 اردو سبٹائٹل فیسبک پیکیج میں دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریںوالا ملک ہے

👈26. یورپین کاروباری انتظامیہ ادارے کی درجہ بندی کے مطابق 125 ممالک میں سے پاکستان چوتھا سب سے زیادہ ذہین لوگوں والا ملک ہے

👈27. تمام ممالک کے پرچموں میں پاکستان کا جھنڈا خوبصورتی کے لحاظ سے پانچویں نمبر پر ہے

*یہ ہے میرا وطن پاکستان ۔*🇵🇰

*پاکستان زندہ باد*🇵🇰

کرولش عثمان سیزن 3 قسط 10 اردو سبٹائٹل

 ::::::اسلامی دنیا کی سب سے عظیم سلطنت بنانے والا 

:::::::

 عثمان  غازی کی تمام فتوحات اور لڑائیاں تاریخی طور پر:

 1- تل الارمان کی جنگ (عثمان کی پہلی جنگ اور وہ شکست کھا گئے اور ان کا بھتیجا بخیوجہ شہید ہوا)

 2- قلعہ کولجا حصار کی فتح جو کہ عثمان کی پہلی فتح ہے۔

 3- ڈومینک کی جنگ (عثمان نے جیت لیا، لیکن اپنے بڑے بھائی کو کھو دیا صفجیی )

 4- قرجہ حصار قلعہ کا افتتاح (سیریز میں دکھایا گیا کہ ارطغرل نے اسے فتح کیا لیکن سچ یہ ہے کہ عثمان ہی نے اسے تاریخی طور پر فتح کیا)

 ان پے در پے فتوحات اور فتوحات کے بعد سلجوق سلطان نے انہیں "بک" کا لقب دیا 

اور ایک اور لقب دیا جو کہ "حضرت عثمان غازی المرزبان، سرحدی محافظ اعلیٰ عثمان شاہ" ہے

 "سنہری جنگی خنجر اور طغ (شہزادوں کے سر پر پہنی جانے والی ٹوپی)، تلوار اور گلٹ، ایک چاندی کی زین، اور ایک لاکھ درہم، جو سلجوق وزیر عبدالعزیز نے اس کے پاس لے گئے تھے

فرمان میں یہ بھی شامل تھا

 عثمان کے سلجوق سلطان نے اپنے زیر انتظام علاقوں میں جمعہ کے خطبہ میں عثمان غازی  کا تذکرہ کیا جائے

سلجوق سلطان عثمان غازی کو  اپنے نام کے سکے جاری کرنے  کی اجازت بھی دی اور اسے Eskişehir  نامی قلعہ تحفے میں دیا

 اس سے عثمان کو بڑی طاقت ملی اور اس نے اپنی فتوحات جاری رکھنے کا فیصلہ کیا:

 6- گوینوک قلعہ فتح کیا 

قسط 10 دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

 7- تراکلی قلعہ کی فتح

 اس کے بعد سلجوقیوں کو کوسہ کوہ کی لڑائی میں

 عبرتناک شکست ہوئی جس کی وجہ سے ان کی ریاست پر قبضہ ہو گیا 

اور منگول گورنر "بیگو نویان" کو اناطولیہ کا گورنر مقرر کیا گیا (نویان نے بھی اس سلسلے کو دکھایا کہ وہ ارطغرل کا دشمن لیکن وہ تاریخی طور پر اس سے کبھی نہیں ملا)

 اس کے بعد سلطان عثمان نے تین لشکر قلعوں کی طرف بھیجے:

 8- پیلاجک، عبدالرحمن غازی کی قیادت میں

 9- یار حصار کی قیادت غازی عثمان نے کی۔

 10- اناگول کیسل جس کی قیادت ترگت غازی نے کی۔

 انہوں نے اسی وقت انہیں فتح کر لیا اور اس کے بعد عثمان نے سلجوقی ریاست سے علیحدگی کا فیصلہ کیا

 اور سلطنت عثمانیہ قائم کی اور پھر عثمان نے مزید فتوحات کین

 11- کبروا حصار کا قلعہ فتح کیا

 12- Yenişehir کیسل کا افتتاح (اپنا دارالحکومت اس میں منتقل کیا)

 13- شہنشاہ اینڈرونیکوس دوم کی بھیجی ہوئی فوج کے خلاف باویوس کی جنگ، اور عثمان فتح یاب ہوا

 14- ڈیمبوس کی جنگ دوبارہ شہنشاہ کی فوج سے ہوئی اور عثمان نے اسے جیت لیا۔

 15- کیتا شہر فتح کیا

 16- کسٹل شہر کی فتح

 17- Loblog کا شہر کھولیں۔

 18- لیفکا شہر کا افتتاح

 19- مکجہ شہر کی فتح

 20- جیوا شہر کی فتح

 21- یاموکووا کی فتح

 22- قلعہ اخیسر کی فتح

 23- حرمانیکا قلعہ اس کے رہنما میخائل کوسس کے اسلام قبول کرنے کے بعد فتح کیا گیا 

اور 30 ​​سال کی دشمنی کے بعد کوسس  عثمان کے طاقتور ترین دوستوں میں سے ایک بن گیا

 24- اورخان غازی نے  سلطان عثمان کے حکم سے قلعہ قراغش کو فتح کیا

 25- مدنیا شہر بھی عثمان کے حکم سے اورخان نے فتح کیا۔

 26 - عثمان کے حکم سے اورخان کے ذریعہ اردنوس شہر کی فتح

 27- اک یازی کیسل کا افتتاح

 28- اکجاکوجا کیسل کا افتتاح

 29- یالووا کی فتح

 30- برسہ شہر کو 9 سال تک جاری رہنے والے محاصرے کے بعد عثمان کے حکم سے اورخان غازی نے فتح کیا

 برسا  عثمان  غازی کی آخری فتح تھی

غازی عثمان  نے طویل عرصے تک کائی قبیلے اور سلطنت عثمانیہ پر حکومت کی

 اور لڑائیوں اور فتوحات میں طویل وقت گزارا

اللہ تعالیٰ سلطان عثمان غازی کے گناہ معاف کرے اور درجات بلند کرے،،،

داستان قسط 3 اردو سبٹائٹل

 *🌹نیو ترکش ڈرامہ" داستان"*🌹

*’داستان‘ سیریز پر تیاری کا عمل ایک سال تک جاری رہا، آٹھویں صدی کے وسط ایشیائی زندگی کو اسکرین پر لانے کے لیے بھرپور کام کیا گیا۔ڈاکٹر احمد تسگیل، ایسوسی ایشن۔ ڈاکٹر مہمت فتح ڈوگروکن اور پروفیسر ایرکان گوکسو نے اداکاروں کو کہانی کی مدت اور اس دور کی زندگی کے بارے میں تین ماہ تک نظریاتی سبق دیا۔*

*شاندار سجاوٹ کو بنانے میں چھ مہینے لگے*

*اداکاروں نے ایکشن، گھڑ سواری، تیر اور تلوار کی تربیت Bozdağ فلم کے عملے سے حاصل کی، جو ماہرین پر مشتمل ہے۔ گھڑ سواری کی تربیت بوزداگ فلم کی سہولیات میں خصوصی طور پر تربیت یافتہ 

داستان قسط 3 دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

گھوڑوں کے ساتھ دی گئی۔ 5,300 لوازمات، اشیاء، تلواریں، نیزے، ڈھال اور اس دور سے تعلق رکھنے والی اشیاء بوزدا فلم پلیٹیو پر واقع ورکشاپس میں تیار کی گئیں جو سیریز کی شوٹنگ میں استعمال کی جائیں گی۔ اداکاروں کے لیے 125 ملبوسات سلائے گئے جبکہ معاونین اور دیگر عملہ کے لیے مجموعی طور پر 8,115 ملبوسات تیار کیے گئے۔ جہاں 'دستان' سیریز کی پردے کے پیچھے کی ٹیم 235 افراد پر مشتمل تھی، وہیں سیریز کی پہلی قسط کی شوٹنگ میں 4500 معاون اداکاروں نے حصہ لیا۔*

🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰