گندوز بے کی اصل تاریخ


 #گندوز_بے کون تھے 🧐🤔

#عٽمانی ابتدائ دور کی معلومات تاریخی کتابوں میں بہت کم موجود ہے اسلیے گندوز بے  کے بارے میں بھی زیادہ معلومات موجود نہیں ان کے بارے معلومات اکٹھی کر نے میں کافی محنت ہوی ہے 😍❤

style="text-align: right;">#گندوز بے 1245 میں #سوگوت میں پیدا ہوے گندوز بے #ارطغرل_غازی کے سب سے بڑے بیٹے تھے ان کے بچپن کی معلومات تاریخی کتابوں میں نہیں جب ان کے بابا #ارطغرل غازی نے اپنی زندگی میں ہی #عثمان_غازی کو دے سرداری دی تو انہوں نے یہ فیصلہ خوشی خوشی قبول کر لیا پوری زندگی میں نہ کبھی انہیں سرداری  نہیں ملی نہ انہوں نے کبھی  سرداری لینے کی کوشش کی عٽمان غازی نے ان کی وفاداری کو دکھتے ہوے انہیں کمانڈر مقرر کر دیا وہ کیسے دکھتے تھے اس کے بارے میں لکھا ہے کہ ان کی لمبی کالی داڑھی تھی اور ساملا رنگ تھا ان کی ادلاد میں ایک بیٹا تھا جس کا نام #ایدوگودو_بے (#Aydoğdu_Bey ) تھا وہ تیر اندازی کے علم کے لیے مشہور تھا جو اس نے دمشق میں حاصل کیا تھا 🏹🔥

style="text-align right;">#ایدوگودو کی ذاتی طور پر پرورش اس کے چچا #عثمان غازی نے کی اور اس نے ان کے ساتھ کئی جنگوں میں حصہ لیا۔ اس کی وفات جولائی 1302 میں، کویون ہِسار جنگ کے دوران، جب وہ بہت چھوٹا تھا 17-18 سال کی عمر میں اس کی قبر #برسہ اور ینیشیہر کے درمیان ہے، ڈمبوس سے، جس کا نیا نام #ایردوان گاؤں ہے 🏰

گندوز بے نے سلطنت #عٽمانیہ صرف چند مہینوں کے لیے دیکھی اور 1299 میں اینگل میں انتقال کر گئے۔ویسے جو ڈرامے میں دور جل ریا ہے وہ بھی1299کے آس پاس کا ہے گندوز بے اسی سیزن میں وفات پائیں گے 😥🥺