قبرص میں کہیں کسی روز ترکی ڈرامہ

 


*نیا ترکش ڈرامہ Bir Zamalar Kibris*

*قبرص میں کہیں کسی روز*

*کا تعارف*👇


*عالم اسلام کے سب سے پہلے امیر البحر (نیول چیف) حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے سب سے پہلے قبرص جزیرے پر اسلام کا جھنڈا لہرایا، لیکن بعد ازاں قبرص ، جزیرہ اور دور ہونے کی وجہ سے اسلامی سلطنتوں کے ہاتھ سے نکلتا گیا*


 *بالآخر عثمانی خلیفہ سلطان سلیم دوم نے اسے فتح کرکے عثمانیہ خلافت کا حصہ بنایا مگر خلافت کے خاتمے کے بعد برطانیہ اور یونان کی نظریں اس پر تھیں، ترک قوم سلطان سلیم دوم کے دور سے قبرص میں آباد تھی 1952میں یونان اور قبرص کے ترکوں کو مشترکہ طور پر یہ علاقہ دے دیا گیا مگر یونان نے دوغلے پن کے ذریعے قبرصی ترکوں کی نسل کشی شروع کی جس کی بنا پر ترکی کو میدان میں آنا پڑا*


*قبرص کے ترکوں پر یونان کی دہشت گرد تنظیم اوکا کے مظالم، قبرصی ترک 1970 کی دہائی میں ترکی کی مدد کے منتظر، حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا فتح کیا ہوا علاقہ اور عثمانی خلیفہ سلطان سلیم دوم کے دور سے عثمانیوں کے ماتحت رہنے والے قبرص جزیرے کے حوالے سے ترکش سیریز*



*Bir Zamanlar kibris*

 *(قبرص میں کہیں کسی روز)*


*ڈرامے پہلی قسط دیکھیں*

👇👇👇