باربروسہ قسط 16 اردو سبٹائٹل

 

باربروسہ قسط 16 ٹریلر 2 اردو سبٹائٹل

*باربروسہ ایپسوڈ 16 ٹریلر 2 اردو سب ٹاٸیٹل کے ساتھ*


*دھمکی دار*

*بابا عروج پیتروں کے ہاتھوں سے زخمی*😢

*باربروسہ ایپسوڈ 16 ٹریلر 2 اردو سب ٹاٸیٹل کے ساتھ*


*دھمکی دار*

*بابا عروج پیتروں کے ہاتھوں سے زخمی*😢

,,,,,سردیوں کی سوغات، بیسن (چنے کا آٹا ) کا حلوہ،،,,


بیسن کا حلوہ  غذائیت اور طاقت سے بھرپور ایک لذیذ اور منفرد حلوہ ہے ،جو ماسٹر عمرخطاب نے اسلام آباد کے ایک باورچی سے سیکھی ہے، اس میں شامل دودھ،کیش میش اور کویا حلوے کے ذائقے کو دوبالا کردیتاہے،سردی کے موسم میں یہ ایک سوغات سے کم نہیں ،میرے خیال میں حلوؤں میں یہ تمام حلوؤں سے صحت بخش ہے،کیونکہ ان  میں شامل اجزاء کی افادیت سے کسی کو انکار نہیں ،اگر اپ بھی بنانا چاہیں تو نسخہ حاضرہے،، سب اجزاء برابر مقدار میں ڈالنی ہے سوائے کویا اور میش میش کے،،،مثلا

الائچی 10 روپے

گھی 1/2 کلو

چینی 1/2 کلو

چنے کا آٹا 1/2 کلو 

دودھ 1/2 کلو 

کیش میش 1 پاؤ 

کویا 1 پاؤ 


بنانے کا طریقہ

پہلے کڑائی میں گھی ڈالیں اور ساتھ میں الائچی ڈالیں ،الائچی ہلکا سنہرا ہوجائیں،

اور گھی کے اوپر سطح پر اجائیں،پھر چنے کا آٹا ڈالیں،چنے کا آٹا جیسے ہی گل جائیں مطلب گھی میں


تر یو جائیں تو فورا چینی ڈالیں،


چنے کا آٹا سنہرا ہوجائیں،بلبلیں بھی اٹھنے لگے،اور پکنے کی بو بھی آنے لگے،تو دودھ ڈالیں، 


اور آگ ہلکی کردیں،تقریبا 10 منٹ کے کیش میش ڈالیں ،جب گھی چھوڑ جائیں،تو کویا ڈالیں، یا کوئے کی پتلی سی تہہ  چڑھا دیں،،مزیدار حلوہ تیار ہے،،