کرولش عثمان قسط 78 ٹریلر اردو سبٹائٹل

کرولش عثمان قسط 78 ٹریلر اردو سبٹائٹ
No

کرولش عثمان قسط 78 ٹریلر اردو سبٹائٹل



  ٹریلر دیکھنے کے بعد تو نیند ہی اڑ گئی 😔

 لگتا ہے جولیا اور روگاتوس نے نکولا کا ساتھ دے کر #عثمان_بیم اور کوسس کو پہنسا دیا


 😓 جلالی منگول نے بائے سنگر کے ناخن ہی نکال دیے 🤕 گیہاتو کی واپسی


کرولش عثمان میں شہید ہونے والے تمام شہدا کے مناظر دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

 ☹️ ترگت نے نکولا کے کمانڈر آرگھوس کی دھلائی 



کردی 👌 عالم شاہ نے سلطان کو خنجر مار دیا 😳 اور الزام عثمان پر لگائے گا!


 😫 


گندوز دندار کے نقش قدم پر رواں دواں 😣 گندوز نے بیم کو ہی خنجر مار دیا لیکن مجھے لگتا ہے یہ بالا کا

خواب ہے اللہ کرے ایسا ہی ہو



 😕 ساری سیزنز میں سب سے زیادہ دکھی ٹریلر آنے والی قسط بہت ہی غمزدہ ہوگی 😭 صبح ہونے سے پہلے اندھیرا عروج پر ہوتا ہے اسی طرح ان اقساط میں عثمان کو بے بس دکھایا گیا ہے لیکن اندھیرا ختم بھی ہوتا اور صبح ہوتی ہے ان شاء اللہ #کارا_عثمان دھماکیدار واپسی کرے گا اور سلطنت



عثمانیہ کا آغاز بھی قریب ہے! 🔥 #Kurulus_Osman 🥀 #KuruluşOsman 🌼